My Actifit Report Card: August 25 2026

Published on HivePostify by @al-hamad · Tue Aug 25 2026

اسلام علیکم!

کل کا واقع جو میں نے شئیر کیا تھا، کہ مییری اپنی موبائل کی دکان ہے اور میں نے بغیر تصدیق کیے ایک انجان نمبر والے کے کہنے پر اسے 100,000 روپے سینڈ کر دیے تھے۔ اور فارغ ہو کر جب میں نے اپنے اسی دوست کو کال کرکے جاننا چاہا تو معلوم ہوا کہ میرے ساتھ فراڈ ہو گیا۔

مجھے اسی شخص کی طرف سے اب تک 50,000 روپے واپس آ گیا ہے، جبکہ باقی کا 50,000 ابھی تک نہیں آیا اور میں کافی پریشان بھی ہوں اور اللّٰہ کا شکر گزار بھی کہ کم از کم 50,000 تو واپس آئے۔ This report was published via Actifit app ([Android](https://bit.ly/actifit-app) | [iOS](https://bit.ly/actifit-ios)). Check out the original version [here on actifit.io](https://actifit.io/@al-hamad/actifit-al-hamad-20260825t191956660z) 25/08/2026 5051 Gym,Daily Activity

Tags: #hive-193552#actifit#suseona#pizza#aliveandthrives#sportstalk#movetoearn#move2earn

View full post on HivePostify →

Join HivePostify — Pakistan's First Web3 Platform →