My Actifit Report Card: August 28 2026
Published on HivePostify by @al-hamad · Sat Aug 29 2026
اسلام علیکم! کل رات دکان بند کرنے سے پہلے مجھے ایک دوست کی کال آئی جس نے مجھے بتایا کہ اس کے گھر کے نزدیک کچھ کرتب دکھانے والے آئے ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک سائیکل فنکار تھا جو سائیکل پر اپنے مختلف کرتب دکھا رہا تھا تو میں نے دکان بند کر کے اس کی طرف جانا بہتر سمجھا یہ کچھ تصاویر وہیں کی ہیں۔ اس سائیکل فنکار نے مجھے کافی حیران کیا کیونکہ مجھے لوگوں نے بتایا کہ یہ سات دن تک سائیکل پر ہی سوار رہے گا، تو اس چیز نے مجھے کافی حیران و پریشان کر دیا اب مجھے نہیں پتہ کہ یہ اصل میں ایسا ہی ہوتا ہے یا صرف باتیں ہی ہیں۔
This report was published via Actifit app ([Android](https://bit.ly/actifit-app) | [iOS](https://bit.ly/actifit-ios)). Check out the original version [here on actifit.io](https://actifit.io/@al-hamad/actifit-al-hamad-20260829t115420552z) 28/08/2026 5154 Walking,Daily Activity
Tags: #hive-193552#actifit#suseona#pizza#aliveandthrives#sportstalk#movetoearn#move2earn