My Actifit Report Card: September 1 2026

Published on HivePostify by @al-hamad · Wed Sep 02 2026

السلام وعلیکم!

اج میں لاہور کی مارکیٹ ہال روڈ میں موبائلوں کی مارکیٹ میں اپنی موبائل شاپ کے لیےسامان خریدنے ایاـ چونکہ اج میں نے ایف ائی اے کے دفتر بھی جانا تھا- جو میرے ساتھ ایک لاکھ روپے کا سکیم ہوا تھا اس میں سے اس بندے نے مجھے 50 ہزار ریٹرن کر دیے جو کہ 50 ہزار وہ نہیں کر رہا- ایف ائی اے کی درخواست میں نے ایک وکیل سے لکھوائی ـ اس نے مجھ سے کہا ہم دو بجے چلیں گے اور جب میں نے اس کو دو بجے کال کی تو اس نے کال ہی پک نہیں کی - اور اس کی وجہ سے میں نے اپنا مارکیٹ کا پورا سامان بھی نہیں خریدا ـ This report was published via Actifit app ([Android](https://bit.ly/actifit-app) | [iOS](https://bit.ly/actifit-ios)). Check out the original version [here on actifit.io](https://actifit.io/@al-hamad/actifit-al-hamad-20260902t093959598z) 01/09/2026 6594 Running,Gym,Daily Activity

Tags: #hive-193552#actifit#suseona#pizza#aliveandthrives#sportstalk#movetoearn#move2earn

View full post on HivePostify →

Join HivePostify — Pakistan's First Web3 Platform →